اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ دس اپریل کا سیربین، حصۂ سوم

کراچي ميں نو گو ايرياز کو ختم کرنے کے ليے سپريم کورٹ کي جانب سے حکام کو دي گئي بدھ یعنی دس اپریل کي ڈيڈ لائن کو بڑھا کر اب سولہ اپريل کر ديا گيا ہے۔ کراچي کا علاقہ لياري بھي ايک نو گو ايريا ہے۔ يہ علاقہ ايک عرصے گينگ وار کي زد ميں رہا ہے اور يہاں اب بھي پوليس کا کنٹرول نا ہونے کے برابر ہے۔

بی بی سی کی نامہ نگار سبين آغا کی کراچي کے ان نو گو ايريا سے رپورٹ۔

اسي مسئلہ پر بات کرنے کے لیے بی بی سی کے سٹوڈیو میں موجود تھیں لندن سکول آف اکنامکس اينڈ پولیٹکل سائنس کی پروفیسر ثوبیہ کاکڑ۔

سب سے آخر میں دیکھیے سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آراء۔