اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان میں سیاسی سرگرمیاں

پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں وفاقی اور مذہبی جماعتوں کے ساتھ قوم پرست جماعتیں بھی انتخابات کا حصہ بننے جا رہی ہیں، بلوچ قوم پرست رہنما نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت کے بعد بلوچ قوم پرست جماعتیں پارلیمانی سیاست کے دھارا سے نکل گئیں تھیں، جس وجہ سے کچھ غیر مقبول عناصر سامنے آئے اور بلوچ عوام کی محرومیوں میں اضافے کا باعث بنے۔ کوئٹہ سے ریاض سہیل کی رپورٹ