اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موسمی تبدیلیاں اور سیاسی جماعتوں کے منشور

پاکستان کی کئی سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے انتخابی منشور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے سدباب کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا ہے۔

بعض جماعتیں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے نئے ادارے بنانے کے لیے پرعزم ہیں تو بعض نے پہلے سے موجود اداروں کو ہی مضبوط کرنے اور مؤثر پالیسیاں بنانے کی بات کی ہے۔

اسلام آباد میں ہمارے ساتھی احمد رضا نے یہی سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان موسمیاتی تغیرات سے کس طرح متاثر ہو رہا ہے۔