اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں پھانسی کی سزا پر بحث

بھارت کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ رحم کی درخواست پر صدر جمہوریہ کی جانب سے فیصلہ کرنے میں تاخیر کی بنیاد پر سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد اب کئی سزا یافتہ مجرموں کو جلدی ہی پھانسی دی جا سکتی ہے۔

دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔