اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد: انتخابی سرگرمیوں میں سست روی

دارلحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے دو حقلوں میں ابھی تک کوئی خاص انتخابی سرگرمیاں نظر نہیں آرہی۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم سنہ دو ہزار آٹھ کے عام انتخابات کے نسبت سست روی کا شکار ہے۔

اسلام آباد سے نامہ نگار ذوالفقار علی کی رپورٹ۔