اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آج ہماری تو کل ان کی باری بھی آئے گی‘

عوامي نيشنل پارٹي کے رہنماؤں اور کارکنوں پر حملوں میں شدت پر پارٹی کے رہنما حاجی عدیل کا کہنا ہے کہ ’دوسری جماعتیں اگر سمجھتی ہیں کہ ہمیں کچھ نہیں کہا جائے گا تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ آج ہم پر سختی ہے اس کے بعد ان کی باری بھی آئے گی۔‘

سنئے حاجی عدیل کے ساتھ بی بی سی اردو کی عالیہ نازکی کا خصوصی انٹرویو جس کی ویڈیو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔