اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بین الاقوامی کرکٹ میں واپس کے لیے پر عزم ہوں‘

سوئٹزرلینڈ میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے سپاٹ فکسنگ کے جرم میں عائد پابندی کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ سلمان بٹ نے اس فیصلے کے بعد کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کے لیے پرعزم ہیں۔

لاہور سے مناء رانا کی رپورٹ