اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرویز مشرف گرفتار

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو ججوں کو حبسِ بے جا میں رکھنے کے مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد تفتیش کے لیے اسلام آباد میں پولیس ہیڈکوارٹر منتقل کردیا ہے اور وہ کچہ روز میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔

یہ پہلی بار ہو گا کہ فوج کے ایک سابق سربراہ کو عدالت میں لایا جائے گا۔

پاکستان آنے سے قبل وہ پر اعتماد تھے، تو کیا انہوں نے غلط اندازہ لگایا؟