کراچی برائیڈل فیشن ویک کی تصاویر

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں برائیڈل فیشن ویک جاری ہے جس میں ملک کے مایہ ناز فیشن ڈیزائنرز عروسی ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔