اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انتخابات میں تشہیر کے نئے طریقے

پاکستان میں دہشت گردی اور شدت پسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے انتخابات کے لیے سیاسی جماعتیں اور امیدوار تشہیر کے لیے مختلف طریقے اپنا رہے ہیں جن سے ووٹر بھی خوش رہیں اور امیدوار کا پیغام بھی ہدف تک پہنچ جائے۔

مبصرین کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ میں عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جلسوں کی نسبت تشہیری مواد پر زیادہ توجہ دیں گے۔

پشاور سے نامہ نگار عزیزاللہ خان کی رپورٹ۔