اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2013: کاروباری طبقے کی توقعات

پاکستان ميں جيسے جيسے اليکشن کا وقت قريب آتا جارہا ہے، ويسے ويسے ہر طبقۂ فکر اور ہر شعبے کے لوگ اس کوشش ميں ہيں کہ اپني حمايت کي عوض اپنے ليے زيادہ سے زيادہ مراعات نہيں تو مراعات کي يقين دہانياں حاصل کرليں۔ کاروباري اور تجارتي طبقہ اس کي ايک بڑي مثال ہے۔ سياسي جماعتوں کے منشور اور پروگرام ميں کيا چيزيں اور وعدے ان لوگوں کے ليے اہم ہيں اسي کا جائزہ ليا ہے معيشت پر ہمارے ہفتے وار سلسلے ميں خرم حسين نے ۔