اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھ میں بڑھتی شدت پسندی

پاکستان کے صوبۂ سندھ کے اندرونی علاقوں کا تاثر ایک نسبتاً لبرل رویے اور ترقی پسند سوچ کا رہا ہے۔ یہاں گزشتہ کچھ عرصے سے ایسے واقعات کی تعداد بڑھتی دکھائی دی ہے جن میں مذہبی یا فرقہ وارانہ اختلاف کی بناء پر تشدد آمیز کارروائیاں کی گئی ہوں۔ تو کیا اب یہ سوچ تبدیل ہو رہی ہے؟ کیا مذہبی شدت پسندی اب وہاں بھي اپنے پنجے گاڑ رہی ہے؟

نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ۔