اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

پاکستان میں عام انتخابات کی تیاری دھیرے دھیرے زور پکڑ رہی ہے۔ لیکن ملک میں ایک گروہ ایسا ہے جو خود کو اس جمہوری عمل سے الگ تھلگ رکھے ہوئے ہے، اور وہ ہے جماعت احمدیہ ۔ جماعت احمدیہ نے انیس سو ستتر کے بعد کسی بھی عام انتخابات میں حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔

اس کی کیا وجوہات ہیں دیکھیے ربوہ سے نامہ نگار شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔