اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی انسانوں کو کیسے قریب لا رہی ہے

پیش ہے ہفتہ وار سلسلہ ’کلک‘۔

لوگوں میں یہ تاثر بڑھ رہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے انسانوں میں دوری پیدا ہو رہی ہے اور ہماری زندگیوں پر ٹیکنالوجی نے قبضہ کر لیا ہے۔ مگر یہ بات شاید درست نہیں۔ مگر کیسے؟

یہ دیکھیے ہمارے ہفتہ وار سلسلے کلک میں نوشین عباس کے ساتھ۔