اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

والدین کی سبکی برداشت نہیں ہو سکتی

پاکستان میں 11 مئی کے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم روز بروز زور پکڑ رہی ہے۔ ماضی کے مقابلے میں 2013 کے انتخابات کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ میڈیا، سوشل میڈیا، نسبتاً خودمختار الیکشن کمیشن جیسے عوامل، سیاسی روایات پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

البتہ یہ نیا ماحول، دیہی علاقوں میں انتخابی مہم کی روایات کو کس قدر بدل سکا ہے، یہ جاننے کے لیے اسلام آباد سے ہمارے ساتھی ظہیرالدین بابر منڈی بہاؤالدین گئے اور وہاں کے دیہی حلقے سے یہ رپورٹ تیار کی۔