اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ چھبیس اپریل کا سیربین، حصۂ چہارم

اس کے بعد شامل ہے ہفتہ وار سلسلے ’تو پھر چلیں‘ کا انتخابی سلسہ۔

جمہوریت کا مطلب ہے برداشت کرنا اور برداشت ہونا اور اپنی ذاتی ترقی کے ساتھ ساتھ اجتماعی ترقی کی حوصلہ افزائی بھی کرنا۔ کیا پاکستانی جمہوریت اسی راستے پر جا رہی ہے؟ وسعت اللہ خان نے سندھ کے چوتھے بڑے شہر میرپور خاص کی سماجی و نسلی شطرنج کے عکس میں اس کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی۔

تو پھر چلیں۔۔۔۔؟