اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چولستان میں تعلیم کی زبوں حالی

پاکستان کے عام انتخابات کی مہم، دیہی یا دور دراز کے چھوٹے شہروں میں کِس طرح سے چل رہی ہے اور وہاں کا ووٹر کیا سوچ رہا ہے۔ اِس سلسلے میں، ہمارے ساتھی احمد رضا نے چولستان کے ایک نجی سکول کے بانی یار محمد بھنبرو سے خطے میں تعلیم کی سہولتوں کا احوال جانا۔۔۔۔