اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تو پھر چلیں‘ انتخابی سلسلہ

وسعت اللہ خان کے ہفتہ وار سلسلے ’تو پھر چليں‘ کا انتخابي سلسلہ ہر بدھ اور جمعہ کو سیربین ٹی وی پروگرام میں پیش کیا جاتا ہے۔

اس سفر کی پہلی منزل تھی سندھ کا وسطی شہر نواب شاہ جہاں شايد ووٹ لینے والے اور ووٹ دینے والے الگ الگ دنیا کی مخلوق ہيں۔