اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ووٹ بڑوں کی مرضی سے ہی‘

جیکب آباد کے لوک گلوکار پیر علی کو الیکشن میں جیتنے والے امیدوار سے صاف پانی اور سڑکوں کی مرمت کی امید تو ہے لیکن وہ ووٹ اپنی برادری کے بڑوں کی پسند کے امیدوار کو ہی دیں گے اور بقول ان کے رواج کے مطابق ہی چلیں گے۔ ظہیرالدین بابر کی رپورٹ