اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محمد رفیع سے ایک یادگار گفتگو

ہندوستانی سینما تین مئی کو 100 سال کا ہو جائے گا۔ سنیما کے اس سفر پر بی بی سی کے خزانے سے بالی وڈ کی معروف شخصیتوں سے کی گئی خاص گفتگو پیش ہے۔ محمد رفیع ہندوستانی پلے بیک سنگر میں میل کا پتھر ہیں۔ ان کی آواز کا جادو آج بھی لوگوں کو مبہوت کرتا ہے۔ محمد رفیع سے یہ گفتگو1977 میں بی بی سی کے سبھاش بوہرا نے کی تھی۔