اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کے بڑے شہر اور ٹیکنالوجی

اس ہفتے کے کلک میں دیکھیے کہ کیسے عام شہری ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کے بڑے شہروں کے نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

اسی طرح کیسے ویڈیو گیم کھیلنے سے آپ کی بینائی ٹھیک کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور گزشتہ ہفتے ایک اور عالمی خبر رساں ادارے اے پی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو شامی باغیوں کے گروہ نے ہیک کر لیا جس سے جاری کی گئی غلط خبر سے امریکی سٹاک ایکسچینج میں چند لمحوں میں کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا۔