اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسامہ کی ہلاکت کے دو سال بعد

پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کی امریکی حملے میں ہلاکت کو کل یعنی دو مئی کو دو سال پورے ہورہے ہیں لیکن تاحال اس واقعہ سے متعلق حقائق سامنے آسکے اور نہ ہی اس کے ذمہ داروں کا تعین کیا جاسکا ہے۔ اس واقعہ کی تحقیقاتی کےلیے قائم کی گئی ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ بھی ابھی تک منظر عام پر نہیں آسکی ہے جس سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں۔