اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ یکم مئی کا سیربین، حصۂ سوم

اس حصے میں شامل تھیں عالمی خبریں جن میں سے پہلے خبر شامل تھی برما سے جہاں نسلی فسادات کی ایک نئی لہر پھوٹ پڑی ہے۔

اسی طرح دیکھیے گا وينزويلا کی قومی پارلیمان میں تلخ بحث کے دوران ہاتھا پائی کی خبر۔

اسی طرح اس حصے میں شامل تھی بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منہدم ہونے والی عمارت کے حوالے سے ایک رپورٹ جس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار سو سے تجاوز کر گئی ہے۔

اس حصے کے آخر میں شامل ہے بی بی سی اردو کے ایڈیٹر عامر احمد خان کی تجزیہ جس میں انہوں نے انيس سو ستر سے ہونے والے انتخابات ميں مختلف سياسي جماعتوں کے پنجاب میں ووٹ شئير کا جائزہ ليا ہے۔