اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جانی واکر سے یادگارگفتگو

ہندوستانی فلموں بینوں نے گزشتہ سو سال میں ایک سے بڑھ کر ایک مزاحیہ کردار دیکھے ہیں۔ کوئی اپنے انداز سے ہنساتا ہے تو کوئی اپنی باتوں سے لیکن جس کے پردے پر آتے ہی لوگوں کی ہنسی چھوٹ پڑے وہ ہیں کامیڈی کنگ جانی واکر۔

ہندوستانی فلم کے اس سو سالہ سفر میں بی بی سی نے بی بی سی کے بھارتندو ومل نے بدرالدین قاضی یعنی جانی واکرسےکبھی جانی واکر سے بات کی تھی۔