اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اداکارہ نوتن سے یادگار گفتگو

ہندوستانی سینما کے سو سال کے سفر میں حسین سے حسین اور چلبلی ادکاراؤں کی ایک لمبی فہرست ہے۔ ان میں نوتن اپنی اداکاری، حسن اور چلبلے پن کے امتزاج کے لیے جانی جاتی ہیں۔

سو سال کے اس یاد گار دن کو مزید یادگار بنانے کے لیے پیش ہے اداکارہ نوتن سے کی گئی ایک یادگار گفتگو۔ بی بی سی کے ایس بوہرہ نے 1978 میں یہ گفتگو کی تھی۔