اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ششی کپور سے بات چیت

ہندوستانی سینما کی سو سالہ تاریخ میں کپور خاندان نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے اور پرتھوی راج کپور سے لے کر کرینہ کپور تک کئی نسلوں نے اپنی اداکاری کا جوہر دکھایا ہے۔ ہندوستانی سینما کے بہت ہے چست درست مانے جانے والے اداکار ششی کپور نے کئی یادگار فلمیں دی ہیں۔ اس تاریخی موقعے پر پیش ہے پرویز عالم کے ساتھ ان کی گفتگو۔