اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے ووٹرز کیا چاہتے ہیں؟

پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے مختلف شہروں میں مختلف عوامی رد عمل ہے۔ کراچی میں بی بی سی کے نامہ نگار شاہ ذیب جیلانی نے ووٹروں سے پوچھا کہ وہ کیا چاہتے ہیں؟