اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امیدوار سے خوش، پارٹی سے ناراض

پاکستان کے ضلع سیالکوٹ کے ایک سرحدی گاؤں کے ووٹر، مقامی انتخابی امیدوار سے تو خوش ہیں لیکن امیدوار کی پارٹی کی کارکردگی سے مایوس ہو کر، اِس مرتبہ اُنہیں ووٹ نہ ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بی بی سی کے عبداللہ فاروقی اِس سرحدی گاؤں میں گئے اور وہاں کے ووٹروں سے بات کی۔