اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جعفر آباد کے ووٹر کیا کہتے ہیں؟

پاکستان میں عام انتخابات کے موقعے پر بی بی سی اردو سروس کی ریڈیو ٹیم نے دوردراز کے دیہی علاقوں کے ووٹروں کے ساتھ بیٹھک کا اہتمام کیا ہے جن کے مسائل، انتخابی مہم کے دوران عموماً نظرانداز کر دیے جاتے ہیں۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے ووٹروں میں اتفاقِ رائے تھا کہ عام انتخابات کے علاوہ صوبے میں ریفرنڈم بھی ہونا چاہیے تاکہ بلوچ عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں۔ بیٹھک کی میزبانی کی احمد رضا نے اور پروڈیوسر تھے ظہیرالدین بابر۔