اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئے صوبے کا معاملہ کدھر گیا؟

پاکستان کے جنوبی پنجاب میں چند ماہ پہلے تک نئے صوبے بنانے کا ایشو خاصا گرم تھا لیکن الیکشن مہم میں توقع کے برعکس اس گرما گرمی کا کوئی عکس نظر نہیں آرہا۔ کل تک صوبے کے معاملے پر لوگوں کی ہمددردیاں حاصل کرنے والی سیاسی جماعتیں اچانک صوبوں کے ایشو پر خاموش کیوں نظر آرہی ہے ؟

اس کا جائزہ ملتان سے ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی نے اپنے اس رپورٹ میں لینے کی کوشش کی ہے۔