اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انٹرنیٹ کے منفی اور مثبت اثرات

انٹرنیٹ کے استعمال کے منفی اور مثبت دونوں پہلو ہیں اور ہر انسان اس سے کسی نہ کسی طور متاثر ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔

انٹرنیٹ کی شکل کیسے بدل رہی ہے یہ دیکھیے اس ہفتے کے کلک میں نوشین عباس کےساتھ۔