اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان سے سنجیدہ مذاکرات اب بھی ممکن‘

پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نواز شریف نے بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی سے خصوصی بات چیت میں کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا ایک موقع گنوا دیا گیا لیکن اب بھی مواقع آ سکتے ہیں اور ان مذاکرات کو انتخابی مہم، انتقام اور حساب بےباق کرنے سے زیادہ قومی سلامتی کے تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔