اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ دس مئی کا سیربین، حصۂ دوم

تین ہفتے کی انتخابی مہم کے دوران تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور اور پروگرام عوام کے سامنے بڑھ چڑھ کرپیش کیے۔ وہ جماعتیں جو سکیورٹی خطرات کے باعث براہ راست بھرپور عوامی رابطہ مہم نہیں چلا سکيں انہوں نے بھی الیکڑانک اور سوشل میڈیا پر اپنا پیغام ووٹرز تک پہنچایا۔ عوام کی پارٹیوں سے کیا توقعات ہیں اور کیا لوگوں کے لیے شخصیات سے زیادہ ان کا پروگرام اہم ہوگا۔

اس موضوع پر دیکھیے نامہ نگار شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔

شمائلہ جعفري کي رپورٹ کے بعد دیکھیے پروگرام میں شامل مہمانوں کی مزید گفتگو۔