اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور: ووٹنگ عروج پر

لاہور کے گھڑی شاہو میں پولنگ عروج پر ہے۔کثیر تعداد میں نوجوان اور خواتین سکیورٹی خدشات کے باوجود ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ سٹیشن پر موجود ہیں۔