ووٹوں کی گنتی اور جشن

عام انتخابات میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی رجحانات کے مطابق مسلم لیگ نون کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل ہے۔انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کا جشن۔