اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان: ووٹر ٹرن آؤٹ کم کیوں رہا؟

پاکستان ميں ہونے والے انتخابات کے بارے ميں زيادہ تر مبصرين کا خيال ہے کہ يہ مجموعي طور پر شفاف رہے۔ تاہم دھاندلي کے الزامات اور ان کے خلاف احتجاج بھي سامنے آئے ہيں۔ کراچي ميں مبينہ دھاندليوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہيں اور بلوچستان ميں قوم پرست جماعتوں نے انتخابات کے غير منصفانہ ہونے کا الزام لگايا ہے۔

ديکھیے ارم عباسی کی یہ رپورٹ جس میں جائزہ لیا گیا کہ بلوچستان میں ووٹرز ٹرن اراؤنڈ کیوں کم رہا۔