اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کے لیے ٹیسٹ کیس

خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی قیادت میں مخلوط حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کہتی ہے کہ وہ ایک ماڈل حکومت ثابت کرے گی۔ تمام نظرین اب تحریک انصاف پر ہیں کہ وہ شدت پسندی اور پسماندگی کے شکار خیبر پختوخوا میں ووٹروں سے کیے گئے انتخابی وعدے پورے کر پائے گی یا نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مبصرین کہتے ہیں کہ خیبرپختونخواہ تحریک انصاف کے لیے اہم ٹیسٹ کیس ہے۔ پشاور سے عزیزاللہ خان