بی بی سی اردو کا مباحثہ ’سچے سوال‘

بی بی سی اردو کا خصوصی پروگرام سچے سوال پیشِ خدمت ہے۔ یہ مباحثہ بی بی سی کی عالمی سروس اور آگہی کے لیے بی بی سی کے ادارے میڈیا ایکشن نے پاکستان میں منعقد کرایا۔ اِس کے لیے برطانیہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی نے مالی تعاون کیا۔ مباحثے کا مقصد پاکستان میں عام انتخابات کے موقعے پر، دہشتگردی اور فرقہ واریت جیسے مسائل، اُن کی بنیادی وجوہات اور حل کے بارے میں عوامی تحفظات کو اجاگر کرنا تھا۔

سچے سوال مباحثے کی میزبانی کے فرائض صحافی ثنا بچہ نے سرانجام دیے۔

اس صفحے پر دیکھیے کراچی میں ریکارڈ کیے گئے اس پہلے پروگرام کے چاروں حصے جسے اتوار انیس مئی کو پاکستان میں ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

آپ اٹھارہ مئی کا مباحثہ ’ سچے سوال‘ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

حصۂ اول

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حصۂ دوم

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حصۂ سوم

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حصۂ چہارم

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسی بارے میں