اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پختون معاشرے کا پہلا خواتین جرگہ

پاکستان کے قبائلی معاشروں میں عورت کی تقدیر کا فیصلہ زیادہ تر مرد ہی کرتے ہیں اور یہی وہ معاملہ ہے جو اس وقت ان معاشروں میں موجود پڑھے لکھے افراد اور بعض جگہوں پر خود ان خواتین کے لیے قابل قبول نہیں رہا۔

پاکستان کےصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی خواتین نے پختون معاشرے کا پہلا ’خواتين جرگہ‘ بنايا ہے۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ وہ معاشرے سے اب خود اپنا حق لیں گي۔ سوات سے محمود جان بابرکی رپورٹ۔