اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں کرکٹ مشکلات کا شکار

بھارت میں کرکٹ کا مقبول کھیل اس وقت شدید مشکلات سے گزر رہا ہے۔ سپاٹ فکسنگ اور سٹے بازی کے معاملوں میں گرفتاریوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے ۔ سٹے بازی میں اپنے داماد کی گرفتاری کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے ۔کرکٹ میں بڑھتی ہوئی جوئے بازی کے انکشافات کے بعد اب حکومت ایک نیا قانون لا رہی ہے ۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ