اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گیمنگ کنسول کی جنگ

ٹیکنالوجی کمپنیاں اپنا نام قائم رکھنے کے لیے کس طرح مسلسل مصروف رہتی ہیں۔ اور اب گیمنگ کنسول کی جنگ بھی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ تو آئیے آج کے کلک میں دیکھتے ہیں کہ یہ جنگ کس طرح لڑی جا رہی ہے اور کیا اس جنگ میں کسی کی جیت ہوگی؟