اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پچیس سال پہلے

انتیس مئی انیس سو اٹھاسی کو پاکستان کے صدر نے اچانک ہی وزیر اعظم کو برطرف کر دیا اور ملک کی قومی اور صوبایئی اسمبلیاں تحلیل کر دیں۔ جنرل ضیا الحق نے اپنے ہی نامزد کردہ وزیر اعظم محمد خان جنیجو کو کس طرح گھر بھیجا ۔۔ اور کیوں؟ اس کا اور محمد خان جنیجو کے دور حکومت کا جائزہ لیا ہے عنبر خیری نے: