اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ انتیس مئی کا سیربین، حصۂ چہارم

بدھ کو ہمارا ہفتہ وار ٹیکنالوجی کا سلسلہ کلک پروگرام کے آخر میں شامل ہوتا ہے۔

کمپنیز اپنا نام قائم رکھنے کے لیے کس طرح مسلسل مصروف رہتی ہیں۔ اور اب گیمنگ کنسول gaming console کی جنگ بھی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ تو آئے آج کے کلک میں دیکھتے ہیں کہ یہ جنگ کس طرح لڑی جا رہی ہے اور کیا اس جنگ میں کسی کی جیت ہوگی؟