اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوشل میڈیا کا انتخابی عمل اور نتائج پر اثر

انتخابی مہم کے دوران اس مرتبہ سوشل میڈیا کا خوب چرچا رہا۔ مختلف سیاسی جماعتیں اسے اپنے نظریات کامیابیوں اور منشور کی تشہیر کے لیے استعمال کرتی رہیں وہیں اسے مخالفین کے خلاف پروپگینڈے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا رہا۔ کچھ سیاسی جماعتوں کی مہم تو سیکورٹی خدشات کے باعث بھی سوشل میڈیا تک ہی محدود رہی۔ کیا سوشل میڈیا نے واقعی انتخابی عمل اور تنائج پرکوئی اثر ڈالا یا نہیں۔

لاہور سے نامہ نگار شمائلہ جعفری کی رپورٹ