اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گجرات سکول وین حادثہ، ادارے دست و گریباں

گجرات میں بچوں کی سکول وین میں آگ لگنے سے سولہ بچوں اور ایک استانی کے زندہ جل جانے کے واقعے پر ازخود نوٹس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ اس حادثے کے بعد متعلقہ ادارے حرکت میں آگئے ہیں اور گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ بھی کی گئی ہے۔

نامہ نگار صبا اعتزاز نے منگووال کے متاثرہ گاؤں کا دورہ کيا۔