اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سب سے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے بات کریں گے‘

بلوچستان کي متوقع مخلوط حکومت کي اہم جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینٹر میرحاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ ان کي پارٹي سب سے پہلے بلوچستان کے مسئلے کے اہم فریق يعني سکيورٹي اسٹیبلشمنٹ سے بات کریں گے۔

بی بی سی اردو کے ہارون رشید نے اسلام آباد میں ایک ملاقات میں میر حاصل بزنجو سے پوچھا کہ وہ بلوچ مزاحمت کاروں کے ساتھ مذاکرات کے لیے کتنے پرامید ہیں؟