اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان کا کوئی سیاسی ونگ نہیں‘

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر آنے والی حکومت شدت پسند قوتوں سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو وہ پہلے ان میں سیاسی اور غیرسیاسی عناصر کی شناخت کرے کیونکہ ان کے بقول جنگجو مذاکرات نہیں کیا کرتے۔

کیا پاکستانی طالبان کا کوئی سیاسی ونگ ہے اور اگر ہے تو اسکی نشاندہی کیسے ہو؟

پشاور سے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی سے ہمارے ساتھی احمد رضا کی بات چیت۔