اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر تین جون کا سیربین، حصۂ اول

ترکي ميں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ کئي شہروں تک پھيل گيا ہے اور پبلک ورکرز يونين نامي ملک کي بڑي ٹريڈ يونين نے بھي احتجاج ميں شامل ہوتے ہوئے دو روزہ ہڑتال کا اعلان کر ديا ہے۔ پوليس نے مظاہرين کے خلاف آنسو گيس اور پاني کي توپوں کا استعمال کيا۔ استنبول میں ایک عوامی باغ کی جگہ پر سلطنتِ عثمانیہ دور کی بیرکس اور شاپنگ سینٹر کی تعمیر کا منصوبہ سامنے آنے کے بعد اِن مظاہروں کا آغاز ہوا تھا۔

تفصيل کے ساتھ حسين عسکري۔

ترکي ميں حکومت کے خلاف جاری احتجاج کے بارے میں انقرہ ميں موجود صحافي فرقان حميد سے بات چیت اس حصے میں شامل ہے۔

اس ساری صورتحال کے تجزيے کے ليے بي بي سي ترک سروس کے شريف ايشلر سے خصوصی گفتگو اس حصے میں شامل ہے۔

سب سے آخر میں آپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آنے والی آرا شامل ہیں۔