نواز شریف کی زندگی کے مختلف رنگ

ذوالفقار بلتی کا میاں نواز شریف سے رشتہ اکیس سال پہلے ان کی پہلی انتخابی مہم کی تصویر کشی کے ساتھ جڑا تھا اور وہ آج بھی ان کے ساتھ ہیں۔ نواز شریف کی یہ یادگار تصاویر ان کی ذاتی کلیکشن سے ہیں۔