اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماؤنٹ ایورسٹ کی فاتح

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات کے لیے بھارتی کوہ پیماؤں کے ہمراہ دنیا کی سات بڑی چوٹیاں سر کرنا چاہتی ہیں۔

ثمینہ بیگ نےاسلام آباد میں عاطف خان سے بات چیت کی، جس کی جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔